سبھی لوگ تو کبھی بھی اچھے نهیں رهتے

سبھی لوگ تو کبھی بھی اچھے نهیں رهتے
جن سے سچ سیکھا هو وه بھی سچے نهیں رهتے
کیوں ایسا هے که اعتبار کی ٹوٹی هوئ دهلیزوں پر
جو بهت هی اپنے هوں اپنے نهیں رهتے


Love doesn't need to be perfect,it's just needs to be true

Comments